Whole Chicken Recipe

11:28 PM

  سالم مرغ




اجزاء 

• مرغ سالم ایک کلو

• گھی 1 کپ

• پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ

•پسی ہوئی پیاز دو عدد

•دہی پون کپ

• نمک، لال مرچ حسب پسند

• چھوٹی الائچی دو عدد

• بڑی الائچی پسی ہوئی ایک عدد

• کالی مرچیں پسی ہوئی دو عدد۔

ترکیب

مرغ کو دھو کر دو کھانے کے چمچ گھی گرم

کر کے تل لیں۔ پھر تھوڑے سے نمکین سے پانی میں 

ادھ گلا کر لیں۔ تمام مصالحہ لگا کر کانٹے میں 

گود لیں۔ چار گھنٹے بعد گھی میں مدھم

آنچ پر بھون کر دم دیں۔

تیاری کا مکمل وقت۔۔15منٹ

پکانے کا وقت۔۔۔۔۔۔۔50منٹ

کتنے لوگوں کے لئے۔۔۔۔۔۔۔6 افراد

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *