Sabaq Amoz Kahaniya - Urdu Stories (سبق اموز کہانیاں )

Bacho Aur Barho k Leye Dil Chasp Aur Sabaq Amoz Kahaniya
Urdu stories  for all Muslim brothers and sisters 



"میری خواھش"

ایک استانی اپنے اسکول سے گھر آئی 
وہ اپنے ساتھ کچھ کاغذات لائی تھی جو کہ در اصل  مضامین  تھے یہ بچوں  کا هوم ورک تھا کہ بچے "میری خواھش"اس عنوان کے تحت ایک مضمون لکھ کر لائیں. آج اسے ان مضامین

بڑھیا اور پانی کا مٹکہ

کہتے ہیں ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر رکھتی اور نہر سے پانی بھر کر گھر لاتی۔ ان دو مٹکوں میں سے ایک تو ٹھیک تھا مگر دوسرا کچھ ٹوٹا ہوا۔ ہر بار ایسا ہوتا کہ 

میاں بیوی اور سمندر 

ایک مرتبہ کہیں دو میاں بیوی رہتے تھے صدق و محبت اور دوستی کے رشتوں میں جڑے ہوئے۔مگر طبیعتوں کے لحاظ سے ایک دوسرے سے قطعی مختلف، خاوند نہایت پُرسکون اور کسی بھی حالت میں غصہ



بادشاہ اور کمہار

ایک دفعہ ایک ملک کا بادشاہ بیمار ہو گیا، جب بادشاہ نے دیکھا کے اس کے بچنے کی کوئی امید نہیں تو اس نے اپنے ملک کی رعایا میں اعلان کروا دیا کہ وہ اپنی بادشاہت اس کے نام کر دے گا جو اس کے

بندر اور سیب

ایک جنگل میں بندروں کا ایک غول رہتا تھا اس جنگل میں چونکہ بہت زیادہ تعداد میں پھل وغیرہ اُگتے تھے اس لیے وہ سب بندر بہت اطمینان اور خوشی سے رہتے تھے۔
ایک دن ایسا ہوا کہ

شہزادہ اور استاد 

ایک شہزادہ اپنے اُستاد مُحترم سے سبق پڑھ رہا تھا.. اُستاد مُحترم نے اُسے دو جُملے پڑھائے..
1 ــ جُھوٹ مت بُولو..
2 ــ غُصّہ نہ کرو..
کُچھ دیر کے وقفے کے بعد شہزادے کو سبق سُنانے کو کہا گیا تو شہزادے نے جواب دیا کہ
Read More 

"ماں اور بیٹا"

کہتے ہیں ایک ماں بیٹے میں مناظرہ چل رہا تھا۔ ماں کا موقف تھا کہ اللہ کھلاتا ہے تو ہم کھاتے ہیں۔ بیٹے کا کہنا تھا ہم کھاتے ہیں، اگر ہم نہ کھانا چاہیں تو اللہ نہیں کھلا سکتا۔ اس مناظرے کے دوران ماں نے


Pages>> 1 2 3

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *