Tala Howa Murgha|Chicken Recipes

11:16 PM

 تلا ہوا مرغ




اجزاء 

• نیم ابلی مرغی کے ٹکڑے 1 کلو

• انڈے دو عدد

• گھی تلنے کے لئے

• ڈبل روٹی کا چورا ایک پلیٹ

• نمک ' کالی مرچ 3/4'3/4 چائے کا چمچ

• سرکہ 3/4 کپ۔

ترکیب

مرغی پر کانٹے سے خوب نشان لگائیں۔ سرکہ

نمک مرچ لگا کر رات بھر رکھا رہنے دیں۔ جب

تلنامیں ہو دو انڈے پھینٹ کر مرغی کو اس

ڈبو کر ڈبل روٹی کا چورا لگا کر تلیں۔ سرخ

ہونے پر نکال لیں۔ زاید گھی اخبار میں جذب

کر کے تلے ہوئے آلو مٹر اور ٹماٹر کی چٹنی کے

ساتھ پیش کریں۔

تیاری کا مکمل وقت۔۔15منٹ

پکانے کا وقت۔۔۔۔۔۔۔35منٹ

کتنے لوگوں کے لیے۔۔۔۔۔۔8افراد


<

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *