Sticky Drum Sticks Recipe

10:37 AM

  إسٹکی ڈرم اسٹکس




اجزاء 

  •  ڈرم اسٹکس ایک کلو
  •  پالک ایک گڈی
  • ہوائزن ساس 1/4 پیالی
  • سویاساس 2 کھانے کے چمچے
  •  شہد 2 کھانے کے چمچے
  •  لہسن (چوپ کئے ہوئے) 3 جوے
  •  ادرک (چوپ کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
  • نمک حسب ذائقہ 
  • تیل ایک کھانے کا چمچہ
  •  چاول (ابلے ہوئے ) 2 پیالی۔

ترکیب

پالک کو ایک منٹ کیلئے ابال کر چوپ کرلیں۔

ہوائزن ساس، سویاساس، تیل شہد، لہسن،

ادرک اور نمک یکجان کرلیں۔ ڈرم اسٹکس کے

اس آمیزے میں لپیٹ کر تھوڑی دیر کیلئے

رکھ دیں۔ اوون کی ٹرے کو چکنا کریں، اس

پر ڈرم اسٹکس رکھ کر پہلے سے گرم اوون

180c پر 20 منٹ تک پکا کر نکال لیں۔

تیار ڈرم اسٹکس پر برش سے بچا ہوا آمیزہ

لگائیں۔ سرونگ ٹرے پر چاول رکھیں اور اس

کے اطراف میں پالک سجائیں اور ڈرم اسٹکس

رکھ کر پیش کریں۔

تیاری کا مکمل وقت۔۔10منٹ

پکانے کا وقت۔۔۔۔۔۔45منٹ

کتنے لوگوں کے لیے۔۔۔۔۔۔6 افراد

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *