Zinger Chicken Strips Recipe

8:51 AM

 زنگر چکن سٹرائپس




اجزاء 

• چکن بریسٹ ایک کلو گرام

• پانی ایک لیٹر

• سبز مرچوں کی پیسٹ 3کھانے کے چمچ

• سفید سرکہ ایک کپ

• نمک 2 کھانے کے چمچ

• ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

• لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

• سیاہ مرچیں (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ

سفید مرچ (پسی ہوئی) ایک چائے کا

• لال مرچ(پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ

• سویا سوس 2 چائے کا چمچ 

• چلی سوس2 چائے کا چمچ۔

ترکیب

چکن بریسٹ کو سڑائپس کی شکل میں کاٹ

لیں۔ اب ایک پیالے میں پانی، سبز مرچوں

کاپیسٹ، سفید سرکہ، نمک، لہسن ادرک کا

پیسٹ، سیاہ اور سفید مرچی، سویا سوس،

اور چلی سوس اچھی طرح مکس کریں اور

اس میں چکن کی سٹرائپس ایک گھنٹے تک

میرینیڈ (Marinade) ہونے کے لئے رکھ دیں۔

اب چکن پانی سے نکال کر ایک پلیٹ میں

رکھیں پھر لال مرچیں اور ایک کھانے کا چمچ

چلی سوس چکن سٹرائپس پر اچھی طرح

مل کر مزید دس منٹ کے لئے میرینیڈ کریں۔

چکن سٹر ائپس کارن فلور میں رول کریں اور

فالتو کارن فلور ہلکا سا جھاڑ دیں۔ ایک بار

پھر چکن ٹھنڈے پانی میں ڈپ کر کے کارن

فلور میں رول کریں اور ڈیپ فرائی کر لیں۔

درمیانی آنچ پر تقریبا پانچ منٹ تک گولڈن

براؤن ہونے تک فرائی کریں۔

تیاری کا مکمل وقت۔۔15 منٹ

پکانے کا وقت۔۔۔۔۔۔30 منٹ

کتنے لوگوں کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔6 افراد 


You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *