Fried Chicken Sticks Recipe

10:32 AM

  فرائیڈ چکن اسٹک




اجزا

• چکن بریسٹ (بون لیس) 2عدد

• ٹماٹر (چوکور کاٹ لیں) 2عدد

• پیاز 2 عدد

• نمک حسب ذائقہ

• لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ

• لہسن ادرک پیسٹ 1چائے کا چمچہ

• زیرہ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ

• سرکہ 1کھانے کا چمچہ

• انڈے حسب ضرورت

• تیل تلنے کیلئے۔

ترکیب

چکن بریسٹ کی چوکور بوٹیاں کاٹ کر اس

میں نمک, لال مرچ پاؤڈر, زیرہ پاؤڈر لہسن,

ادرک پیسٹ اور سرکہ لگا کر میرینیٹ کر

دیں۔

اسٹک میں بوٹی, پیاز, ٹماٹر پھر بوٹی

پیاز, ٹماٹر لگا کر اسی ترتیب کو دھراتے ہوئے

ساری اسٹکس کو اسی طرح تیار کریں۔ تیل

گرم کریں انڈے پھینٹ کر چکن اسٹکس

کو انڈے میں ڈیپ کرکے گرم تیل میں ڈیپ

فرائی کریں۔ مزیدار فرائیڈ چکن اسٹک تیار

ہے۔ سرونگ ڈش میں نکال کر گارلک سوس,

بریڈ یا پراٹھے اور کیچپ کے ساتھ سرو

کریں۔

تیاری کا مکمل وقت ۔۔۔15 منٹ

پکانے کا وقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔35 منٹ

کتنے لوگوں کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5 افراد

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *