Lemon Pepper Chicken Recipe

12:46 PM

 لیمن پیپر چکن




اجزاء 

• مرغی کا سینا ایک عدد 

• کٹی ہوئی کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ 

• لیموں کارس ایک کھانے کاچمچہ

• مکھن (پگھلا ہوا) 2 چائے کے چمچے

• تیل تلنے کیلئے

• لیموں کے ٹکڑے سجانے کیلئے۔

ترکیب

مرغی کے سینے کی موٹی پٹیاں کاٹ لیں۔

اس میں مکھن، کالی مرچ اور لیموں کا رس

ملالیں۔ فرائننگ پین میں تیل گرم کریں,

اس میں مرغی کے سینے اچھی طرح پکا کر

سرونگ ڈش میں نکالیں۔ لیموں سے سجا کے

پیش کریں۔

تیاری کا مکمل وقت۔۔30منٹ

پکانے کا وقت۔۔۔۔۔۔30منٹ

کتنے لوگوں کے لیے۔۔۔۔۔4 افراد 

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *