Egg Chicken Roast
8:07 AMایگ چکن روسٹ
اجزا
• مرغی کا گوشت آدھ کلو
• تیل تلنے کے لئے
•پسی کا لی مرچ ایک چمچ
•سویا سوس چار چمچ
• نمک ایک چمچ
• انڈا ایک عدد
•دودھ آدھ کپ
•میدہ آدھ کپ
• لال مرچ ایک چمچ پسی ہوئی۔
ترکیب
مرغی پر نمک، سویا سوس اور کالی مرچ لگا
کر دس منٹ کے لئے رکھ دیں۔ انڈا، دودھ ،
میدہ اور پسی ہوئی لال مرچ ملا کر مصالحہ
تیار کر لیں اس میں مرغی کے ٹکڑوں کو ڈال
کر خوب ہلائیں۔ جب مرغی پر اچھی طرح
مصالحہ لگ جائے اسے ڈیپ فرائی کر لیں۔
0 Comments