Chicken Nuggets Recipe

7:36 AM

 چکن نگٹس



اجزا

• چکن (تین انچ کے ٹکڑے بغیر ہڈی) 1 کلو

• مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ

• نمک حسب ذائقہ

• کالی مرچ چائے کا آدھا چمچہ

• چلی سوس چائے کا ایک چمچہ

•سویا سوس چائے کا ایک چمچہ

•' ہری مرچ پسی ہوئی چائے کاچمچہ

•میدہ آدھا کپ

• انڈا ایک عدد

• ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت

• آئل تلنے کے لئے۔

ترکیب

سارا مصالحہ ملا کر چکن کو لگائیں اور دو

گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اچھی طرح بریڈکا

چورا لگائیں۔ ہلکی آنچ پر سنہرا ہونے تک تل

لیں۔ جاذب کاغذ پر رکھ لیں۔ کیچپ کے ساتھ

بہت مزے دار لگتا ہے۔

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *