Delicious Fried Chicken
8:14 AMڈیلیشئس فرائی چکن
اجزا
• مرغی ایک عدد(ایک کلو)
• دہی ایک پاؤ
بیسن ایک پاؤ
• گھی ایک پاؤ
• پیاز آدھ پاؤ
• لہسن چھ جوے
• ادرک آدھی چھٹانک
، ہری مرچیں چھ عدد
• الائچی چار عدد
• لونگ دو عدد
• زیرہ ایک چٹکی
پسی ہوئی کالی مرچ ایک چٹکی
• دار چینی آدھ تولہ
• نمک حسب ضرورت
• مرچ حسب ضرورت
• سرکہ حسب ضرورت۔
ترکیب
مرغی کو صاف کر کے اس کے دس بارہ ٹکڑے
کر لیں اور انہیں چھری یا کانٹے سے گوندھ
لیں۔ اسے سرکہ مل کر تین سے چار گھنٹے تک
پڑا رہنے دیں۔ گرمیوں میں یہ وقت کم کر
لیں۔ پھر ان ٹکڑوں پر آدھی دہی لگا کر مزید
ایک گھنٹہ تک پڑا رہنے دیں۔
0 Comments