Chicken Fried Onion Recipe
9:59 AMچکن فرائیڈ اونین
اجزا
چمچہ
• چکن بریسٹ 2عدد
• کالی مرچ 1/2کھانے کا چمچہ
• نمک 1/2کھانے کا چمچہ
مسٹرڈ پیسٹ 1/2 کھانے کا
• لہسن 1/2کھانے کا چمچہ
• سویا ساس 2کھانے کے چمچے
، تیل 2 کھانے کے چمچے
• پیاز کے لچھے (کٹے ہوئے) 1/4 کپ
• مکھن 1/2کھانے کا چمچہ
• ساس بنانے کیلئے:
• میده 1 کھانے کا چمچہ
• فریش کریم 1 کھانے کا چمچہ
• یخنی 1/4کپ
• نمک چٹکی بھر
• کالی مرچ 1/4چائے کا چمچہ
• براؤن سیرپ 1/4کھانے کا چمچہ
• ملا کر سوس بنالیں۔
ترکیب
چکن بریسٹ میں تمام مصالحہ لگا کر دو
گھنٹہ رکھ دیں۔ ایک پین میں تیل گرم کریں۔
چکن بریسٹ ہلکی آنچ میں تلیں۔ دونوں طرف
سے براؤن ہوجائے تو سویا سوس ڈال کر پکنے
دیں تیار ہونے پر اتار لیں۔ اب ایک ڈش
چکن نکال کر (اور سوس تیار کرکے پیاز کے
لچھے ملا کر )چکن کے اوپر ڈال کر سروکریں۔
تیاری کا مکمل وقت۔۔15 منٹ
پکانے کا وقت۔۔۔۔۔۔۔۔35منٹ
کتنے لوگوں کے لیے۔۔۔۔۔۔۔5 افراد
0 Comments