Fried Chicken Buns

10:07 AM

فرائیڈ چکن بنز



اجزا

• چکن بریسٹ 200گرام

• میده تین پیالی

• نمک حسب ذائقہ

• خشک خمیر ایک کھانے کا

، چینی ایک چائے کا چمچ

دودھ آدھی پیالی

• تکہ مصالحہ دو کھانے کے چمچ

• سویا سوس دوکھانے کے چمچ

• انڈے دوعدد

• کوکنگ آئل حسب ضرورت۔

چمچ

ترکیب

میدے میں چینی، نمک، خمیر، مکھن اور

گرم دودھ ڈال کر ملائیں اور نرم گوندھ کر

ڈھک کر گرم جگہ پر رکھ دیں۔ چکن کو دھو

کر اس میں تکہ مصالحہ اور سویا ساس ملا

کر لگادیں۔ کچھ دیررکھنے کے بعد اسے ایک

کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں تیز آنچ پر

فرائی کریں پھر آنچ ہلکی کرکے ڈھک کر چکن

گلنے تک پکائیں۔ چولہے سے اتار کر چکن کے

موٹے ریشے کر لیں۔ گندھا ہوا میدہ پھول

جائے تو اسے دوبارہ گوندھ لیں اور ایک چمچ

چکن درمیان میں رکھتے ہوئے اس کے چھوٹے

چھوٹے پیڑے بنالیں۔ ہلکا سا دباکر بن بنائیں۔

ہر بن کو پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈپ کریں پھر

ڈبل روٹی کے چورے میں رول کرلیں۔ کڑاہی

کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں۔


تیاری کا مکمل وقت۔۔15 منٹ

پکانے کا وقت۔۔۔۔۔۔۔۔50 منٹ

کتنے لوگوں کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔6 افراد

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *