Facial say jild Saaf Banaye

6:24 AM

فیشل سے جلد صاف،شفاف

موسم گرما کی گرمی ، دھوپ تمازت خشکی ، دھول مٹی چہرے کی جلد کو بے حد نقصان پہنچاتی ہے ۔ جلد جھلس جاتی ہے ، رنگت سیاہ پڑ جاتی ہے اور چہرے کے مسامات میں میں میل گھس جاتا ہے جو کیل مہاسوں کا باعث بنتاہے اور ان کیل مہاسوں کو ختم کرنے کے لیے ضروری ہے فیشل کروانا تا کہ جلد گردوغبار دھول اور مٹی سے ہونےوالے نقصانات سے محفوظ رہے ۔ کیونکہ اگر جلد صاف اور شفاف نہ ہو تو سارا حسن ماند پڑ جاتا ہے ، اگر آپ کی رنگت دبی ہوئی ہے تو پھر بھی آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں جلد پر توجہ دیں پھر دیکھیں اچھی جلد کی بدولت دبی ہوئی رنگت بھی نکھر جائے گی اور دیکھنے والے اس حسن کو ضر ور سراہیں گے فیشلے نہ صرف جلد ملائم ہو جاتی ہےبلکہ چہرے کے داغ دھبے بھی دور ہو جاتے ہیں چہرے کی سخت جلد اور دانوں کا خاتمہ بھی ہو جا تا ہے اور جلد پرموجود مردہ سیل ختم ہو جاتے ہیں جلدی اور تروتازہ ہو جاتی ہے ۔

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *