Nakhoon Barhy Rakna
2:48 PMناخن بڑے رکھنے والے پلیز اس کو ضرور پڑھیں صحیح مسلم میں انس رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی، کہتے ہیں ”کہ مونچھیں اور ناخن ترشوانے اور بغل کے بال اکھاڑنے اور موئے زیر ناف مونڈنے میں ہمارے لیے یہ وقت مقرر کیا گیا ہے کہ چالیس(40) دن سے زیادہ نہ چھوڑیں “ ( یعنی چالیس دن کے اندر ان کاموں کو ضرور کرلیں) (نوٹ۔۔۔ چھوٹی انگلی کا ناخن بھی بڑا مت رکھیں پلیز) صحیح مسلم ‘‘ ،کتاب الطهارة، باب خصال الفطرۃ،الحدیث: ۵۱- (۲۵۸) ،ص ۱۵۳ 66 66
1 Comments
good information visit hindi blog site
ReplyDelete