Hazrat Nooh Alihesalam Ke umaar Aur Malk al moth ka un Ka Roh Qabaz Karna
8:49 PM
حضرت نوح )علیہ سلام( کی عمر 1350 سال تھی اور نو سو پچاس سال انہوں نے صرف تبلیغ کی تھی وہ جس جھو نپڑی میں رہتے تھے وہ اتنی چھوٹی تھی کہ جب آپ سوتے تو آدھا جسم اندر اور آدھاباہر ہوتا .
جب عزرائیل )علیہ سلام ( روح قبض کرنے آئے تو پوچھا ' آپ نے اتنے سال اس جھونپڑی میں گزار دئیے آپ چاہتے تو اچھا گھر بنا سکتے تھے"
نوح )علیہ سلام نے جواب دیا:
"میں نے تمہارے انتظار میں اتنا عرصہ گزار دیا "
ملک الموت نے کہا !
ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب لوگوں کی عمریں 100 سال سے بھی
کم ہوںگی اور وہ بڑے بڑے محل بنائیں گے ۔
اس پر نوح)علیہ سلام( نے کہا : " ) اتنی مختصر زندگی ( اگر میں اس
زمانے میں ہوتا تو اپنا سر سجدے سے ہی نہ اٹھاتا "
سدا رہے نام اللہ کا
کل کائینات اسی کی
بادشاہی اسی کی
0 Comments