Guzarta Howa Waqt , Ek Ehsas , Ek Souch

9:06 PM


paigham786
گزرتا ہوا وقت بھی عجیب چیز ہے، یہ کچھ کے لیئے امید کا پیغام اور کچھ کے لیئے نقارہ تباہی ثابت ہوتا ہے۔ وقت کا سب سے بڑا المیہ یا خوشی یہ ہے کہ یہ رواں دواں رہتا ہے، رکتا نہیں۔ جس دن کی خوشی کے لیئے انسان ساری زندگی محنت کرتا ہے وہ دن بھی گزر جاتا ہے اور جس گھڑی کے خوف سے انسان ساری زندگی لرزاں رہتا ہے وہ گھڑی بھی گزر جاتی ہے۔ جب زندگی گزر ہی جانی ہے تو آجاو نہ اللہ کی رضا میں گزار دو تا کہ جو زندگی ہمیشہ کی ہے جہاں کی خوشیاں جہاں کی عذاب ہمیشہ کے لئے ہیں اس کی فکر میں لگ جاو۔۔۔۔۔۔۔ اللہ وہی ہے فاصلے ہم نے خود بڑھا رکھے ہیں۔

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *