Swalat e Tasbeh Parhny Ka Tariqa

10:28 PM

سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر

 ۔ پہلی رکعت میں تکبیر تحریمہ اور ثنا کے بعد 15 مرتبہ

. سورہ فاتحہ اور سورت کے بعد رکوع سے پہلے 10 مرتبہ

۔ رکوع میں سبحان ربی العظیم کے بعد 10 مرتبہ

• رکوع سے کھڑے ہونے کے بعد یعنی قومہ میں 10 مرتبہ

پہلے سجدے میں سبحان ربی الاعلی کے بعد 10 مرتبہ

. دونوں سجدوں کے درمیان 10 مرتبہ

• دوسرے سجدے میں سبحان ربي الأغلی کے بعد 10 مرتبہ

اسی طرح چار رکعت مکمل پڑھیں ۔


خیال رہے کہ کھڑے ہونے کی حالت میں سورۂ فاتحہ سے پہلے پندرہ مرتبہ اوپر والی تسبیح پڑھے باقی سب جگہ دس دس بار تسبیح پڑھے ہر رکعت میں 75 مرتبہ تسبیح پڑھی جاۓ گی اور چار رکعتوں میں تسبیح کی گنتی 300 مرتبہ ہوگی اپنے خیال سےگنتا رہے یا انگلیوں کے اشاروں سے ان کا شمار کر تار ہے ۔ ( جنتی زیور ص 306 ملخصاً )

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *