Harf ba (ب) say 20 khwabu k tabeer
9:19 PM(بندر چوری کرتا دیکھنا)
نقصان اٹھاۓ پریشان حال ہو باعث رنج و ملال ہو۔
عورت سے فائدہ ہو۔ مال وزر پاۓ اولاد پیدا ہو۔
(بیل لاغر دیکھنا )
اس سال قحط سالی رہے۔ تنگی رزق ہو جاۓ ۔ تکلیف اٹھائے۔
بادشاہ ظالم یا دشمن سے صدمہ اٹھاۓ ، ظاہر میں دوست ہو اور باطن میں
(بھیٹریا دیکھنا)
دشمن ہو ۔ ضرر پہنچاۓ۔
(بھوکا اپنے آپ کو دیکھنا)
مرض ہو یا حصول جاہ میں سرگرداں ہوناحق پریشان ہو۔
(بیمار اپنے آپ کو دیکھنا)
عبادت میں خلل ہو۔ یا قصد سفر باطل ہو اور ملال حاصل ہو۔
(بیمار یا مردہ کو گود میں دیکھنا )
علامت صحت وتندرستی کی ہے۔ بشارت راحت و خوشی کی ہے۔
(بھینگایا بھنوراد یکھنا )
دفع ملال ہواور مسرت بے مثال ہو۔
(بہی کھانا یا دیکھنا)
لڑکی پیدا ہو یائمل نیک ظاہر ہومگر گھر سے باہر ہو۔
(بینگن کھانا یا دیکھنا)
اگر موسم ہے تو اند یشہ وملال ہو بے موسم دیکھنا فائدہ مند ہو۔
عورت سے فائدہ حاصل ہو۔ اولاد میں ترقی ہو، گھر آباد ہو۔
برکت فتح یابی ،امداد کرنے کی دلیل ہے، کسی کو دوست بناۓ۔
(بوسہ عورت کا لینا )
مال و منال ومنافع روز گار کثیر ہو ۔صاحب تدبیر ہو۔
{بلبلا ( حباب) دیکھنا}
تنگدستی کی دلیل ہے۔ اگر بیمار ہوتو موت کے قریب جاۓ ۔
(موسمِ بہار دیکھنا)
اگر موسم بہار دیکھے تو حکومت یا بادشاہ تبدیل ہو۔
(بہار خوشگوارد یکھنا)
بادشاہ وقت سے لوگ فائدہ حاصل کر میں اور آرام پائیں۔
(دشمن سے بھاگنا)
رنج وغم میں مبتلا ہوکسی بیماری میں گرفتار ہو۔
(بھا گتا اپنے تئیں دیکھنا)
باعث خوشی ہو،منزل مقصود کو حاصل کرنے میں کوشاں رہے۔
(بہرہ پن پانا)
تہی دست اور تنگی روزگار کا باعث ہے۔
(بہرہ سنا د یکھنا)
دلی مراد پر آۓ ۔مسرت وخوشی کا حصول ہو۔
(بہشتی (سقہ) دیکھنا )
خیر و برکت کا موجب ہے۔اگر اس سے پانی ہے تو دولت مند ہو۔
(بہشتی خودکود یکھنا )
آخرت و دنیا میں بزرگی پاۓ سخاوت اختیار کرے۔
(بھنا ہوا گوشت دیکھنا )
نعمت و برکت پاۓ اور خوشی نصیب ہو۔
0 Comments