Harf Alif sy 20 khwabu k tabeer
8:51 PM(اوڑھنی پھٹی ہوئی دیکھنا )
منکوحہ بی بی مر جائے یا کسی عزیز واقارت کی موت واقع ہو جاۓ ۔
(اوڑھنی پر قرآن مجید کی آیت دیکھنا )
عورت دیندار ملے جس سے خود بھی ہدایت پاۓ ، باعث آرام و راحت ہو
اور موجب برکت ہو۔
(اوکھلی دیکھنا)
اگر اوکھلی میں شیر میں چیز کوئی جاۓ تو نفع ہو۔ رنج وغم فرار ہو اور اگر کڑوی
چیز کوئی جاۓ تو نقصان ہو اور غم واندوہ زیادہ دیکھے۔
(اونٹ پر سوار ہونا )
باعث مسرت ہے، مالدار ہو تجارت، پیو پارسے نفع اٹھاۓ۔
(اونٹ کا گوشت کھانا)
مال پاکیزہ ملے ، بزرگی حاصل ہو، دین میں کامل ہو۔
(اونٹ خریدنا)
عورت بالونڈی ملنے کی توقع ہے ۔ دولت مند ہو،مرتبہ بلند ہو۔
(اونٹ کوا پنا دشمن دیکھنا)
مصیبت میں گرفتار ہو، دشمن سے مغلوب ہو۔ پریشانی اٹھائے ۔
(اونٹ کو مطیع دیکھنا)
دولت مندی ،عزت، آرام پاۓ ، دشمن پر غالب آۓ۔
(اولے برستے دیکھنا)
بلا ،فتنہ وفساد، قحط و بیماری کا باعث ہے۔
اولے شہر پر برستے دیکھنا حاکم وقت سے تکلیف پہنچے یا آسمانی بلائیں نازل ہوں ۔
(اولے کا پانی پینا )
خوشحال ہو، فارغ البال ہو۔
(اون دیکھنا)
حلال جانور کی دیکھے تو مال حلال منع کرے، تجارت میں ترقی ہو۔
(اون حرام جانور کی دیکھنا )
مال حرام حاصل کرے، نقصان پاۓ اور بدنام ہو۔
(ایلوا کھانا)
غم واندوہ میں مبتلا ہوا گر نہ کھاۓ تو خوشی حاصل ہو۔
(ایڑی دیکھنا )
کاروبار کی ترقی کا باعث ہے۔
(ایڑی کٹ جانا)
بے کاری اور تنگ دستی کی دلیل ہے۔
(اینٹ دیکھنا)
۔ پانا کچی اینٹ دیکھنا دولت جمع کرے مگر کنجوس ہو۔
(اینٹ دیوار سے نکالنا)
مالک کے مال میں خیانت کرے اور بدنام ہو۔
(اینٹ توڑنا)
مال و دولت ویران وضائع کرے پشیمانی اٹھاۓ۔
(اینٹ پختہ دیکھنا)
دکھ، تکلیف اور مصیبت اٹھاۓ۔
0 Comments