April Fool Aur Islam

10:28 PM

April fool
اپریل فول

💦💦💦❣💦💦💦

*_اپریل فول کی ابتداء کیسے ہوئی

*اس کا شرعی حکم* 

💦💦💦❣💦💦💦

         *ابتداء اپریل فُول* 

           کئی سو سال پہلے *عیسائی افواج* نے جب *اسپین* کو فتح کیا تو *مسلمانوں کا بے دریغ خون بہایا* کہ جب ان کے گھوڑے گلیوں سے گزرتے تو *ان کے گھوڑوں کی ٹانگیں مسلمانوں کے خون میں ڈوبی ہوتیں* جب عیسائیوں کو یقین ہو گیا کے اب مسلمان ختم ہو چکے ہیں تو *انھوں نے مسلمان حکمرانوں کو اپنے خاندانوں کے ساتھ واپس مراکش چلے جانے کا موقع دیا* جہاں سے ان کے آباواجداد آئے تھے  *جب عیسائی افواج مسلمانوں کو اپنے ملک سے نکال چکیں تو حکومتی جاسوس گلی گلی گھومنے لگے کے ان مسلمانوں کا سراغ لگایا جا سکےجو شناخت بدل کر یہاں مقیم ہیں تاکہ ان کو بھی شہید کر دیا جائے* 
ان کو یقین تھا کے سارے مسلمان قتل نہیں ہوئے اب چھپے ہوئے مسلمانوں کو باہر نکالنے کی ترکیبیں سوچی جانے لگی *پھر اعلان کروایا گیا کے جو مسلمان یہاں موجود ہیں وہ یکم اپریل کو غرناطہ میں جمع ہو جائیں تاکہ جہاں وہ جانا چاہیں ان کو بھیج دیا جائے* 
اب چونکہ امن قائم ہو چکا تھا  اور ہر طرح سے اطمینان بھی کروایا گیا *چنانچہ مسلمانوں نے وہاں جمع ہونا شروع کر دیا حکومت نے خیموں کے شہر بسائے پورے مارچ اعلانات ہوتے رہے مسلمان جمع ہوتے رہے پھر یکم اپریل کا سیاہ دن آیا اور مسلمانوں کو منصوبے کے مطابق جہازوں میں بٹھایا گیا* مسمانوں کو اپنا وطن چھوڑتے ہوئے تکلیف ہو رہی تھی لیکن اطمینان تھا کہ جان تو بچی *دوسری طرف حکمران اپنے محلاّت میں جشن منانے لگے جرنیلوں نے مسلمانوں کو الوداع کہا اور جہاز چل پڑے ان مسلمانوں میں بوڑھے نوجوان عورتیں بچے مریض سب تھے *جب جہاز گہرے سمندر میں پہنچا پھر وہی ہوا جو سانپ پر اعتماد کرنے والے کے ساتھ ہوتا ہے جہازوں کو گہرے سمندروں میں ڈبو دیا گیا* اور مسلمان شہید ہو گئے اور *اسپین میں جشن منایا گیا کہ واہ کیا بیوقوف بنایا مسلمانوں کو ہم نے*     
🖐🏻 *آج جب ہم یہ دن ہم مناتے ہیں تو ان مسلمانوں کی روحوں کو کتنی تکلیف ہوتی ہو گئی کے ہمارے اپنے ہماری بربادی کے دن افسوس کی بجائے خوشیاں منا رہے ہیں*                 
💦💦💦❣💦💦💦

               🖐🏻 *حکم شرعی*🖐🏻
  
*یہ دن منانا ناجائز ہے کیونکہ ایک تو مشابہت کفار دوسرا اس میں جھوٹ بولا جاتا ہے* 
جو کہ فعل حرام ہے                                      

  🖐🏻 *ان شاءاللّہ ہم نے خود بھی اپریل فول منانے سے بچنا ہے اور اپنے دوسرے مسلمان بھائیوں کو بھی بچانا ہے* اس نیت سے آگے شیر کریں sms whats app جیسے آپ کی رسائی ہو

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *