Hazrat Mousa A.s Ka Ghasa ( stick ) ke Khususeyat

9:03 PM

۔۔۔۱(۔جب حضرت موسیٰ علیہ السلام سفر میں ہوتے، تو یہ لاٹھی ان سے بات کرتے ہوئے چلتی تھی۔ ۔۔۔۲(۔جب آپ کو بھوک ستاتی اور کوئی چیز کھانے کو نہ ہوتی، تو عصا کو زمین پر مارتے اس سے ایک دِن کا کھانا نکل آتا تھا۔ ۔۔۔۳(۔جب پیاس لگتی، تو عصا کو زمین میں گاڑ دیتے اس سے پانی اُبلنا شروع ہو جاتا تھا۔ جب عصا اُٹھا لیتے، تو پانی نکلنا بندہو جاتا۔ ۔۔۔۴(۔جب پھل کھانے کی خواہش آتی، تو اس لاٹھی کو زمین میں گاڑ دیتے تو یہ درخت بن جاتا، پتے لگ جاتے اورپھل بھی آ جاتے۔ ۔۔۔۵(۔جب کنویں سے پانی کھینچنے کی نوبت آتی، تو یہ لاٹھی ڈول کا کام دیتی اور اتنی لمبی ہو جاتی جتنی اس کنویں میں گہرائی ہوتی اور اس میں دو شاخیں تھیں جو ڈول کی طرح بن جاتیں۔ ۔۔۔۶(۔رات کے وقت اس میں روشنی پیدا ہو جاتی۔ ۔۔۔۷(۔۔جب کوئی دُشمن سامنے پڑتا، تو لاٹھی اس سے خود بخود لڑ کر اس پر غالب آ جاتی۔ )حاشیہ جلالین‎(‎

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *