Shadi | ‎شادی

7:42 PM


paigham786
شادی آج کل ادھار اٹھا کر ٹھاٹھ باٹھ سے شادی کی جاتی ہے اور بعد میں کئی سال تک اس رقم کو واپس کرنے میں گزر جاتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں کئی لڑکیاں اور لڑکے شادی سے محروم رہ جاتے ہیں لہذا کوشش کرنی چاہیے کہ شادی پر لمبی چوڑی رقم نہ خرچ کی جائے بلکہ شادی کو انتہائی سادہ طریقے سے کیا جائے تاکہ ادھار جیسی لعنت سے بچا جا سکے۔کبھی یہ مت سوچیں کہ لوگ کیا کہیں گے بلکہ یہ سوچیں کہ آپ کے پاس کتنے پیسے ہیں۔

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *