Moth ek khola raz hai (‎موت ایک کھلا راز ہے‎)

12:15 PM

کھلا اس لیے ھے.کیونکہ ھر کسی کو پتا ہے کہ ایک نہ ایک دن موت آنی ہے اور راز اس لیے ہیں کہ کب کہا اور کیسے.
قبرستانوں کے باہر کبهی نہیں لکها دیکها گیا یہ جگہ بڑی عمر کے لوگوں کیلئے مخصوص ہے.
توبہ کیجیئے. اللّٰہ کی طرف رجوع کیجیئے."
قال اللہ تعالیٰ:
ہر چیز جو اس زمین پر ہے فنا ہو جانے والی ہے. ) سورة الرحمٰن-٢٦(
ہم یقیناً اللّٰہ ہی کے ہیں،اور ہم یقیناً اسی کیطرف لوٹ کر جانے والے ہیں )البقرہ۔ ۱٥٦(

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *