SwagBucks
سویگبکس
آن لائن پیسہ کمانے کے لئے بہت سارے طریقے ہیں۔جن میں سے کچھ صحیح تو بہت زیادہ دھوکے والے ہوتے ہیں اور اگر پیسے ملتے بھی ہیں بہت زیادہ کم ۔ہر انسان آپکو دنوں میں کروڑ پتی بنانے کا کہتا ہے لیکن آگے چل کر آپکو یہ پتا چلتا ہے کہ وہ اپنے کچھ ہزار روپے کیلئے لگا ہوا ہے ۔سویگبکس بھی ایک مقبول ویبسائٹ ہے جو آپکو سوالات کے جوابات پر پیسے دیتا ہے ۔
سویگبکس آپ کو وہ چیزیں کرنے پر انعام دیتے ہیں جو آپ پہلے ہی آن لائن کر رہے ہیں، جیسے گوگل اور یاہو پر تلاش کرنا، سروے کرنا، ویڈیوز دیکھنا، اور بہت کچھ کرنا ہے۔ 20 ملین سے زیادہ ممبران اور بڑھنے کے ساتھ، سویگبکس ایک بہت بڑا پلیٹ فارم ہے
سویگبکس آپکو sb کے حساب سے پیسے ادا کرتا ہے گوگل کے مطابق سویگبکس کے 100sb ایک ڈولر کے برابر ہوتے ہیں اور آپ ان پیسوں کو پے پال کیش یا پریپیڈ ویزہ کارڈ سے حاصل کر سکتے ہیں اگر آپ بھی اس ویبسائٹ پر کمانے کا سوچ رہے ہیں تو نیچے لنک پر کلک کریں کوشش فری ہے اس کے کوئی پیسے نہیں لگتے۔ آپکو وہاں کمانے کیلئے اکاؤنٹ بنانا پڑے گا آپ Facebook کے ذریعے بھی login کر سکتے ہیں ۔