Quick Fried Chicken Recipe

7:44 PM

کوئیک فرائڈ چکن



اجزا

• سرکہ ایک چائے کا چمچہ

• کارن فلور تین چائے کاچمچہ

• پسا ہوا لہسن ایک گٹھی

• ٹماٹر پیوری دو چائے کے چمچ

• چکن کا سینہ ایک عدد

• پیاز باریک ایک کھانے کا چمچہ

• گھی دو کھانے کے چمچے

چینی ایک چائے کاچمچہ۔

ترکیب

چکن کو آدھا انچ کیوب کی شکل میں کاٹ لیں۔ ایک بڑے پیالے میں ڈال کر اس پر کارن فلور اور سویا سوس چھڑکیں اور ہاتھ سےاچھی طرح اس میں رچائیں۔ گھی کو فرائی پین میں گرم کر یں۔ پیاز اور لہسن اس میں تیز آگ پر ڈالیں اور ایک منٹ تک فرائی کریں۔ اب اس میں ٹماٹر پیوری، چینی اور سرکہ شامل کر دیں ور اس کو آدھا منٹ تک فرائی کر یں۔ چکن کیوبیز کو فرائی پین میں اورتقریباً ڈیڑھ منٹ تک فرائی کر یں اور فوری طور پر پیش کر یں۔ 

You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *