Rozay ke Halat ma Anso Ka Mov Ma Jana
9:06 PMروزے کی حالت میں آنسو منہ میں گیا اور اسے نگل لیا اگر ایک قطرہ یا دو قطرہ ہے تو روزہ نہیں ٹوٹا اگر زیادہ ہے کہ اس کی نمکینی پورے منہ میں محسوس ہوئی تو روزہ ٹوٹ گیا یہی حکم پسینہ کا بھی ہے
بہار شریعت حدیث 5 صفحہ 98
0 Comments