Shadi k leye larhki ka raza mand Hona?

8:07 PM


حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : میں نے رسول

اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے اس لڑکی کے بارے میں

پوچھا جس کے گھر والے اس کا نکاح ( کرنے کا ارادہ ) کریں

کیا اس سے اس کی مرضی معلوم کی جائے گی یا نہیں؟ تو

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان سے فرمایا : " ہاں

، اس کی مرضی معلوم کی جائے گی ۔ " حضرت عائشہ

رضی اللہ عنہا نے کہا : میں نے آپ سے عرض کی : وہ تو

یقینا حیا محسوس کرے گی ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ

والہ وسلم نے فرمایا : " جب وہ خاموش رہی تو یہی اس کی

اجازت ہو گی۔

(صحیح مسلم # 3475)


You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *