Michael Hart ke Kitab "the 100" Aur Yahoodi
10:22 AMمائیکل ہارٹ نے اپنی کتاب’’ سو عظیم شخصیات‘‘ کو
لکھنے میں
28 سال کا عرصہ لگایا ، اور جب اپنی تالیف کو
مکمل کیا تو لندن میں ایک تقریب رونمائی منعقد کی
جس میں اس نے اعلان کرنا تھا کہ تاریخ کی سب سے
’’عظیم شخصیت‘‘ کون ہے؟
جب وہ ڈائس پر آیا تو کثیر تعداد نے سیٹیوں ، شور اور
احتجاج کے ذریعے اس کی بات کو کاٹنا چاہا، تاکہ وہ اپنی
بات کو مکمل نہ کرسکے۔۔۔
پھر اس نے کہنا شروع کیا:
ایک آدمی چھوٹی سی بستی مکہ میں کھڑے ہو کر لوگوں
سے کہتا ہے ’’میں اللہ کا رسول ہوں‘ میں اس لیے آیا ہوں
تاکہ تمہارے اخلاق و عادات کو بہتر بنا سکوں، تو اس کی
اس بات پر صرف 4 لوگ ایمان لائے جن میں اس کی بیوی،
ايك دوست اور 2 بچےتھے۔
اب اس کو 1400 سال گزر چکے ہیں۔۔۔ مرور زمانہ کہ
ساتھ ساتھ اب اس کے فالورز کی تعداد ڈیڑھ ارب سے
تجاوز کر چکی ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن میں اس کے فالوروز
اضافہ ہورہا ہے۔۔۔ اور یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ شخص
ہے کیونکہ 1400 سال جھوٹ کا زندہ رہنا محال ہے۔
اور کسی کے لیے یہ بھی ممکن نہیں ہے
کہ وہ ڈیڑھ ارب
لوگوں کو دھوکہ دے سکے۔
ہاں ایک اور بات!
اتنا طویل زمانہ گزرنے کے بعد آج بھی لاکھوں لوگ ہمہ وقت
اس کی ناموس کی خاطر اپنی جان تک قربان کرنے کے لیے
مستعد رہتے ہیں۔۔۔ کیا ہے کوئی ایک بھی ایسا مسیحی
یہودی جو اپنے نبی کی ناموس کی خاطر حتی کہ اپنے رب
کی خاطر جان قربان کرے۔۔۔۔؟
بلا شبہ تاریخ کی وہ عظیم شخصیت ’’ حضرت محمد ﷺ
ہیں۔۔۔۔۔
اس کے بعد پورے ہال میں اس عظیم شخصیت اور سید
البشر ﷺ کی ہیبت اور اجلال میں خاموشی چھا گئی۔۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نقل شد
0 Comments