Ghusal ka Tarika

8:12 AM

غسل خانے سے باہر غسل اور وضو کی نیت کرلیں دعا بھی

پڑھ لیں

کپڑے اتارنے سے پہلے تسلی کرلیں کہ آپ کا سینہ یا پیٹھ

قبلہ رخ نا ھو سب سے پہلے نجاست لگی ھوی ھو تو اس

کو احتیاط سے دھوئیں کہ پانی کے چھینٹے پانی کی بالٹی

وغیرہ میں ناپڑیں پھر وضو کر لیں روزہ نا ھو تو غرغرہ بھی

کریں پھر سر پر پانی بہائیں پھر پورے جسم پر پانی بہائیں

ہاتھ یا صابن سے پورے جسم کو اچھی طرح مل لیں پھر سے

پانی بہائیں تسلی ھوجاۓ گی ان شاء اللہ

نوٹ۔۔صابن وغیرہ کی جھاگ سے پورے جسم کو اچھی طرح

مل کر پانی بہانے سے یہ تسلی ھوجاۓ گی کہ جسم کے ہر ہر

حصے پر پانی پہنچ چکا ھے

دانتوں میں کھانے کے زرات وغیرہ ھوں تو ان کو بھی نکال

لیں


You Might Also Like

0 Comments

Advertisement

Blog Archive

Followers

Contact Form

Name

Email *

Message *