Qayamat Kab hoge ?
11:47 AMحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِىُّ حَدَّثَنَا أَبِى حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ قَالَ سَمِعْتُ يَعْقُوبَ بْنَ عَاصِمِ بْنِ عُرْوَةَ بْنِ مَسْعُودٍ الثَّقَفِىَّ يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو وَجَاءَهُ رَجُلٌ فَقَالَ مَا هَذَا الْحَدِيثُ الَّذِى تُحَدِّثُ بِهِ تَقُولُ إِنَّ السَّاعَةَ تَقُومُ إِلَى كَذَا وَكَذَا. فَقَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ - أَوْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ أَوْ كَلِمَةً نَحْوَهُمَا - لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ لاَ أُحَدِّثَ أَحَدًا شَيْئًا أَبَدًا إِنَّمَا قُلْتُ إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدَ قَلِيلٍ أَمْرًا عَظِيمًا يُحَرَّقُ الْبَيْتُ وَيَكُونُ وَيَكُونُ ثُمَّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « يَخْرُجُ الدَّجَّالُ فِى أُمَّتِى فَيَمْكُثُ أَرْبَعِينَ - لاَ أَدْرِى أَرْبَعِينَ يَوْمًا أَوْ أَرْبَعِينَ شَهْرًا أَوْ أَرْبَعِينَ عَامًا - فَيَبْعَثُ اللَّهُ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ كَأَنَّهُ عُرْوَةُ بْنُ مَسْعُودٍ فَيَطْلُبُهُ فَيُهْلِكُهُ ثُمَّ يَمْكُثُ النَّاسُ سَبْعَ سِنِينَ لَيْسَ بَيْنَ اثْنَيْنِ عَدَاوَةٌ ثُمَّ يُرْسِلُ اللَّهُ رِيحًا بَارِدَةً مِنْ قِبَلِ الشَّأْمِ فَلاَ يَبْقَى عَلَى وَجْهِ الأَرْضِ أَحَدٌ فِى قَلْبِهِ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ مِنْ خَيْرٍ أَوْ إِيمَانٍ إِلاَّ قَبَضَتْهُ حَتَّى لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ دَخَلَ فِى كَبَدِ جَبَلٍ لَدَخَلَتْهُ عَلَيْهِ حَتَّى تَقْبِضَهُ ». قَالَ سَمِعْتُهَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « فَيَبْقَى شِرَارُ النَّاسِ فِى خِفَّةِ الطَّيْرِ وَأَحْلاَمِ السِّبَاعِ لاَ يَعْرِفُونَ مَعْرُوفًا وَلاَ يُنْكِرُونَ مُنْكَرًا فَيَتَمَثَّلُ لَهُمُ الشَّيْطَانُ فَيَقُولُ أَلاَ تَسْتَجِيبُونَ فَيَقُولُونَ فَمَا تَأْمُرُنَا فَيَأْمُرُهُمْ بِعِبَادَةِ الأَوْثَانِ وَهُمْ فِى ذَلِكَ دَارٌّ رِزْقُهُمْ حَسَنٌ عَيْشُهُمْ ثُمَّ يُنْفَخُ فِى الصُّورِ فَلاَ يَسْمَعُهُ أَحَدٌ إِلاَّ أَصْغَى لِيتًا وَرَفَعَ لِيتًا - قَالَ - وَأَوَّلُ مَنْ يَسْمَعُهُ رَجُلٌ يَلُوطُ حَوْضَ إِبِلِهِ - قَالَ - فَيَصْعَقُ وَيَصْعَقُ النَّاسُ ثُمَّ يُرْسِلُ اللَّهُ - أَوْ قَالَ يُنْزِلُ اللَّهُ - مَطَرًا كَأَنَّهُ الطَّلُّ أَوِ الظِّلُّ - نُعْمَانُ الشَّاكُّ - فَتَنْبُتُ مِنْهُ أَجْسَادُ النَّاسِ ثُمَّ يُنْفَخُ فِيهِ أُخْرَى فَإِذَا هُمْ قِيَامٌ يَنْظُرُونَ ثُمَّ يُقَالُ يَا أَيُّهَا النَّاسُ هَلُمَّ إِلَى رَبِّكُمْ. وَقِفُوهُمْ إِنَّهُمْ مَسْئُولُونَ - قَالَ - ثُمَّ يُقَالُ أَخْرِجُوا بَعْثَ النَّارِ فَيُقَالُ مِنْ كَمْ فَيُقَالُ مِنْ كُلِّ أَلْفٍ تِسْعَمِائَةٍ وَتِسْعَةً وَتِسْعِينَ - قَالَ - فَذَاكَ يَوْمَ يَجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِيبًا وَذَلِكَ يَوْمَ يُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ ».
Ya'qub bin Asim bin 'Urwah bin Mas'ud Ath-Thaqafi said: "I heard 'Abdullah bin 'Amr, when a man came to him and said: 'What is this Hadith that you are narrating? You say that the Hour will begin when such and such happens.' He said: 'Subhan Allah - or La ilaha illallah!' - or similar words. 'I have almost decided that I will never narrate anything to anyone. I only said that after a short time you will see a major event, the Ka'bah will be burned. And such and such will happen, and such and such will happen.' Then he said: 'The Messenger of Allah (s.a.w) said: "The Dajjal will appear among my Ummah, and he will stay for forty." I do not know if it is forty days, or forty months, or forty years. "Then Allah will send 'Eisa bin Mariam, who looks like 'Urwah bin Mas'ud, and he will pursue him and kill him. Then the people will remain for seven years, with no enmity between any two people. Then Allah will send a cool wind from the direction of Ash-Sham, and there will be no one left on the face of the earth in whose heart there is a speck goodness or faith, but it will grab him. Even if one of you were to enter the heart of a mountain, it would enter upon him unit it grabs him."' "He said: 'I heard it from the Messenger of Allah (s.a.w), who said: "There will be left the most evil of people, who will be as careless as birds, and be as cruel as wild animals. They will not acknowledge any good or denounce any evil. Then the Shaitan will appear to them and will say: Will you not listen to me?' They will say: 'What do you command us to do?' He will command them to worship idols, but despite that, they will have ample provision and a good life. "Then the Trumpet will be blown, and no one will hear it but he will tilt his head to one side. The first one to hear it will be a man who is fixing the trough for his camels. He will swoon, and all the people will swoon. Then Allah will send" - or send down - "rain like moisture or a shadow" - Nu'man (a sub narrator) is the one who was not sure -

"and the bodies of the people will grow from it." 'Then it (the Trumpet) will be blown a second time, and they will be standing, and looking around. Then it will be said: 'O people, go to your Lord; stop them, for they must be asked.' Then it will be said: 'Send forth those who are destined for the Fire.' It will be said: 'How many?' It will be said: 'Out of every thousand, nine hundred and ninety nine.' That is the Day that will make the children grey-headed, and that is the Day when the Shin shall be laid bare."'
حضرت عبد اللہ بن عمرو کے پاس ایک آدمی نے آکر کہا: یہ کیسی حدیث ہے جو آپ بیان کرتے ہیں کہ فلاں فلاں چیز کے وقت قیامت قائم ہوگی ، انہوں نے کہا: سبحان اللہ! یا لا الہ الا اللہ یا کوئی اور کلمہ ان کی مثل کہا اور فرمایا: میں نے یہ ارادہ کرلیا ہے کہ اب کسی سے کوئی حدیث بیان نہیں کروں گا ، میں نے تو صرف یہ کہا تھا کہ تم لوگ کچھ دنوں کے بعد ایک ایسا بڑا حادثہ دیکھوگے جو گھر کو جلادے گا ، وہ ہوگا ، پھر کہا کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: میری امت میں دجال کا خروج ہوگا جو چالیس تک ٹھہرے گا ، میں نہیں جانتا کہ چالیس دن فرمایا: یا چالیس ماہ فرمایا، یا چالیس سال فرمایا: پھر اللہ تعالیٰ حضرت عیسیٰ ابن مریم کو مبعوث فرمائے گا جو عروہ بن مسعود کے مشابہ ہوں گے ، وہ دجال کو تلاش کرکے ہلاک کردیں گے ، پھر سات سال تک لوگ اسی طرح رہیں گے کہ کسی دو آدمیوں میں لڑائی نہیں ہوگی ، پھر اللہ تعالیٰ شام کی طرف سے ایک ایسی ٹھنڈی ہوا بھیجے گا جو روئے زمین کے ہر اس آدمی کی روح کو قبض کرلے گی جس کے دل میں ذرہ برابر بھی ایمان یا خیر ہوگی،یہاں تک کہ اگر تم میں کوئی پہاڑ کےوسط میں بھی داخل ہوجائے تو وہ ہوا وہاں داخل ہوگی یہاں تک وہ اس کی روح قبض نہ کرلے۔انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہﷺکویہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ پھر دنیا میں برے لوگ باقی رہ جائیں گے جوچڑیوں کی طرح جلد باز اور بے عقل اور درندہ صفت ہوں گے ، وہ کسی نیک بات کو اچھا سمجھیں گے ، نہ بری بات کو برا۔ پھر ان کے پاس شیطان کسی بھیس میں آئے گا اور کہے گا: کیا تم میری بات نہیں مانتے ہو؟ وہ کہیں گے: تم کیا حکم دیتے ہو؟ وہ ان بتوں کی عبادت کاحکم دے گا ، وہ اسی میں مصروف ہوں گے کہ ان کا رزق اچھا ہوگا اور ان کی زندگی عیش وعشرت سے ہوگی ، پھر صور پھونک دیا جائے گا ، جو آدمی بھی اس کو سنے گا وہ ایک طرف گردن جھکائے گا اور دوسری طرف سے اٹھالے گا ، جو آدمی سب سے پہلے اس کی آواز سنے گا وہ اپنے اونٹوں کاحوض درست کررہا ہوگا ، وہ بے ہوش ہوجائے گا اور دوسرے لوگ بھی بے ہوش ہوجائیں گے ، پھر اللہ تعالیٰ شبنم کی طرح ایک بارش نازل فرمائے گا جس سے لوگوں کے جسم اگ پڑیں گے ، پھر دوسری بار صور پھونکا جائے گا ، پھر لوگ کھڑے ہوکر دیکھنے لگیں گے ، پھر کہا جائے گا : اے لوگو! اپنے رب کے پاس آؤ، اور ان کو کھڑا کرو، ان سے سوال کیاجائے گا ، پھر کہا جائے گا : جہنم کے لیے ایک جماعت نکالو، کہا جائے گا: کتنے لوگوں کا ، کہا جائے گا: ہر ہزار میں سے نو سو ننانوے ، آپﷺنے فرمایا: یہ وہ دن ہے جو بچوں کو بوڑھا کردے گا اور اس دن پنڈلی کھولی جائے گی۔

0 Comments